بجٹ پر حکومت اور پی پی میں اختلافات دور نہ ہوسکے، بلاول نے احتجاجاً اسمبلی میں تقریرملتوی کردی

اسلام آباد: وفاقی بجٹ پر  پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان اختلافات دور نہ ہوسکے جس پر  بلاول بھٹو  نے قومی اسمبلی میں بجٹ پر جاری بحث میں اپنی تقریر احتجاجاً ملتوی کردی۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینئر رہنما نوید قمر نے بجٹ سے…

ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید عالمی بانڈز کے اجرا کا خواہاں ہے، ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان 2027 کے لیے اپنی معاشی بہتری دیکھ رہا ہے، تاہم بجٹ میں فوری تبدیلی کرنا ابھی…

ایرانی مذاکراتکاروں نے مکمل اختیارات کے ساتھ امریکا کے ساتھ مذاکرات کئے، اسماعیل قانی

ایرانی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قانی نے اپنے بیان میں کہا ایرانی مذاکراتکاروں نے مکمل اختیارات کے ساتھ امریکا کے ساتھ مذاکرات کئے،ایران کے خلاف جنگ سے امریکا بدنام اور اسرائیل زوال پذیر ہوا ایرانی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قانی نے اپنے…

فیفا ورلڈکپ میں ایران نے اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف دو گول سے برابر کردیا

فیفا ورلڈکپ میں ایران نے اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف دو گول سے برابر کردیا ۔ امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ایران کی جانب سے رامین اورمحمد محیبی نےگول اسکور کیے، نیوزی لینڈ کی جانب سے ایلیجا جسٹ نے دو بار گیندجال میں پہنچائی،فٹبال ورلڈکپ…

امریکی ایئرفورس کا بی 52 طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقے میں فضائیہ کا بی 52 بمبار طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارے نے پرواز بھری ہی تھی کہ صحرائی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بوئنگ کمپنی کے بی ففٹی ٹو طیارے…

ایران کے معاملے پر تکنیکی تفصیلات طے ہونا باقی ہے،جے ڈی وینس

امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر ڈیجیٹل سائن ہوگئے لیکن باضابطہ دستخط کی تقریب جنیوا میں ہوگی اور میزبان پاکستان ہوگا۔ دُنیا بھر کی نظریں اِس وقت اسلام آباد اکارڈ پر لگی ہیں۔ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ صدر…

پاکستان سفارتی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کر رہا ہے، رانا قاسم نون

رانا قاسم نون نے ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی کامیاب سفارتکاری نے ملک کو دنیا کی…

وزیراعظم کی گلگت میں شمسی توانائی منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کے منصوبے پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے گلگت بلتستان میں وفاقی حکومت کے سولر منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت…

کالعدم ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کے باعث متوسط اور مزدور طبقہ شدید پریشان

آزاد کشمیر کے شہریوں کا کہنا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کی کال کے باعث سب سے زیادہ نقصان متوسط اور مزدورطبقے کو ہو رہا ہے، روزانہ اجرت پر کام کرنے والے افراد، چھوٹے دکاندار اور کاروباری طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے۔ دکانوں کی…

یکم تا 13 محرم الحرام پنجاب کے تمام تھیٹرز بند، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب آرٹس کونسل کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق احترام محرم الحرام تھیٹرز میں کوئی بھی ڈرامہ یا ثقافتی پروگرام نہیں ہوگا، تمام تھیٹرز محرم الحرام میں ڈراموں کی پابندی کو یقینی بنائیں۔ دوسری جانب یومِ عاشور کے سلسلے میں ملک بھر میں…