بی وائی سی کا مسنگ پرسنز بیانیہ بے نقاب، ایک اور مبینہ لاپتہ شخص بی ایل اے کا دہشت گرد نکلا

بی وائی سی نے عادل نامی شخص کو 9 نومبر 2024 کو جبری گمشدہ قرار دیتے ہوئے اس کا الزام ریاست پر عائد کیا تھا اور اپنے دھرنوں میں بھی اسے لاپتہ شخص کے طور پر پیش کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق عادل نے 2024 میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے)…

سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف ہمارا 2 رکنی بینچ ہی کافی ہے، وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت میں پی ٹی سی ایل پنشنرز کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف بڑا بینچ تشکیل دینا ضروری نہیں۔ دو رکنی بینچ ہی کیس کی سماعت کے لیے کافی ہے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی…

پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی،کابینہ نے منظوری دیدی

پنجاب حکومت آج 5131 ارب روپے کا بجٹ پیش کرے گی،پنجاب کے مجموعی اخراجات کا تخمینہ 3569 ارب 60 کروڑ روپے ہوگا ۔ پنجاب کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی،پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس دوپہر دو بجے طلب کیا گیا ہے،کابینہ اجلاس سے گفتگو میں وزیراعلی…

خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی امکان

عالمی منڈی کے زیراثر ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔ امریکی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ برطانوی برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل میں…

خیبرپختونخواحکومت نے اسکولوں کے لیے پی ٹی سی گرانٹس میں نمایاں اضافہ کر دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اسکولوں کےلیےپی ٹی سی گرانٹس میں نمایاں اضافہ کردیا ہے،   خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اسکولوں کے لیے پی ٹی سی گرانٹس میں اہم اضافہ کر دیا ہے۔ صوبائی کابینہ نے گرانٹس کو تین نئی مدات میں تقسیم کرنےکی منظوری دی…

وزیر داخلہ محسن نقوی منصورہ پہنچ گئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی ہے۔  اس اہم ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال  کیا گیا جب کہ  ایران امریکا مفاہمت کے بعد خطے کی…

وفاقی حکومت نے بجٹ عاشورہ محرم سے قبل منظور کرانے کی حکمت عملی مرتب کرلی

وفاقی حکومت نے بجٹ عاشورہ محرم سے قبل منظور کرانے کی حکمت عملی مرتب کرلی۔ پارلیمانی ذرائع کےمطابق حکومت 40 گھنٹےپورے ہوتے ہی بجٹ پر بحث سمیٹے گی،قومی اسمبلی اجلاس میں اب تک 27 گھنٹے سے زائد کی بحث مکمل  ہو چکی،کٹوتی تحاریک کو ایک دن کے…

پراسیکیوٹرجنرل پنجاب نے چکوال فائرنگ کیس کو ہائی پروفائل کیس قرار دیدیا

پراسیکیوٹرجنرل پنجاب فرہاد علی شاہ نے چکوال فائرنگ کیس کو ہائی پروفائل کیس قرار دے دیا۔ فرہاد علی شاہ نے چکوال فائرنگ واقعے کا نوٹس لے لیا ۔  پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے چکوال فائرنگ کیس کوہائی پروفائل کیس قراردیتے ہوئے کل 16جون کو چکوال کیس…

جامعہ پشاور میں مالی بحران، تمام گاڑیاں یونیورسٹی ٹرانسپورٹ پول میں جمع کرانے کا فیصلہ

جامعہ پشاور نے مالی بحران کے باعث تمام گاڑیاں یونیورسٹی ٹرانسپورٹ پول میں جمع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیشنل رجسٹرار جامعہ پشاور کی جانب سے جاری آفس آرڈر کے مطابق یونیورسٹی کی گاڑیاں فوری طور پر یونیورسٹی ٹرانسپورٹ پول میں جمع کرائی جائیں…

بجٹ پر حکومت اور پی پی میں اختلافات دور نہ ہوسکے، بلاول نے احتجاجاً اسمبلی میں تقریرملتوی کردی

اسلام آباد: وفاقی بجٹ پر  پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان اختلافات دور نہ ہوسکے جس پر  بلاول بھٹو  نے قومی اسمبلی میں بجٹ پر جاری بحث میں اپنی تقریر احتجاجاً ملتوی کردی۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق پارٹی کے سینئر رہنما نوید قمر نے بجٹ سے…