گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز پیش کردی۔ جمعہ کو  گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے  وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں گورنر نے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج،

اسلام آباد: امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم لیوی ختم نہ کی تو ملک گیر شٹر ڈاؤن ، پہیہ جام ہوگا، سڑکیں بلاک کردیں گے ، حکمران عوام کا خون نچوڑنا بند کریں۔ اٹھارہ مئی کو پٹرولیم لیوی کو آئینی عدالت میں…

یوکرینی دارالحکومت پر روسی حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

یوکرینی دارالحکومت پر روسی حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملےمیں 47 افراد زخمی ہوا، 30 کو ملبے سے نکالا گیا،ریسکیو مشن 28 گھنٹے مسلسل جاری رہا،گزشتہ روز روس نے کیف میں متعدد مقامات پر میزائل حملہ کیا تھا، دوسری…

وزیراعظم سے چین کے کاروباری وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر اظہار اطمینان

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آئی بی آئی بیجنگ یونائیٹڈ ٹیکنالوجی کے بانی، صدر اور کنٹرولنگ شیئر ہولڈر چیان شیاو جون کی قیادت میں 11 رکنی اعلیٰ سطح چینی کاروباری وفد نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد کو پاکستان آمد…

ایران کیخلاف جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں: چین

بیجنگ:  چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع نہیں ہونی چاہئے تھی، جنگ کا کوئی جواز نہیں، بحری راستے جلد کھلنے چاہئیں۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران تنازع کا حل نکالنا امریکہ اور ایران کے ساتھ ساتھ خطے کے…

آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ، پاکستانی معیشت میں بہتری مگر مشرق وسطیٰ کی جنگ کو خطرہ قرار دے دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی نئی قسط جاری کرنے کے بعد اپنی تفصیلی جائزہ رپورٹ شائع کر دی ہے جس میں ملکی معیشت میں بہتری کے رجحان کو تسلیم کرتے ہوئے بیرونی خطرات سے خبردار بھی کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 کی…

پروٹیکٹڈ صارفین کے علاوہ بجلی اور گیس صارفین کے نرخ بڑھیں گے، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

پروٹیکٹڈ صارفین کے علاوہ بجلی اور گیس صارفین کے نرخ بڑھیں گے،حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔ حکومت اورعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبےمیں اصلاحات، گردشی قرضے میں کمی اور آئندہ…

چین کا ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

چین  نے ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا کہ تنازع کا جلد حل خطے کے مفاد میں ضروری ہے، مذاکراتی چینل کو جلد از جلد دوبارہ کھولا جانا چاہیے،مکمل جنگ بندی…

آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد:  پاک فوج کی آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام سے لیس ہے، یہ…

ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان مسلسل فعال ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن، مکالمے اور سفارتکاری کے فروغ کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے، ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی اور ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان کا کردار مسلسل…