کم آمدن والے طبقے کیلیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدن والے طبقے کے لیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہاؤسنگ کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں انہوں نے کہا…

گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

فہرست کے مطابق مجموعی طور پر 403 امیدوار انتخابی میدان میں آگئے ہیں، جن میں سے 272 آزاد امیدوار جبکہ 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔ انتخابات میں مجموعی طور پر 8 خواتین امیدوار بھی شامل ہیں، خواتین امیدواروں میں سے 5…

حکومت کا ایم ایل ون پر کام شروع کرنے کا اعلان، لاگت 6.66 ارب ڈالر ہوگی

حکومتی دستاویزات کے مطابق یہ میگا منصوبہ 5 مراحل میں مکمل کیا جائے گا جس پر مجموعی طور پر 6.66 ارب ڈالر لاگت آئے گی، منصوبے کے پہلے مرحلے میں 480 کلومیٹر طویل کراچی تا روہڑی ریلوے سیکشن پر کام شروع کیا جائے گا۔ اس منصوبے کی سنگ بنیاد تقریب…

امریکہ اور چین بڑی طاقتیں، حل صرف سفارت کاری، عالمی استحکام مشترکہ ہدف ہے: صدر شی

بیجنگ:  امریکی صدر ٹرمپ چین کے تاریخی دورہ میں چینی صدر سے وفود کی سطح پر ملاقات کے لیے پیپلز ہال پہنچے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور امریکہ کو 250 ویں یوم آزادی کی مبارک باد دی گئی۔ امریکی اور…

آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے…

نئے بجٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے تکنیکی مذاکرات میں وزارت خزانہ حکام نے آئی ایم ایف وفد کو ڈیٹا شیئرنگ شروع کردی۔ نئے بجٹ میں 400 ارب روپے سے زیادہ کے ٹیکس اقدامات تجویز کئے جارہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو بجٹ سازی کی اہم ذمہ داری مل…

اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز بل 2026 نافذ ہو گیا

پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے کتابوں کے پلاسٹک کور پر پابندی کا بل منظور ہونےکے بعد  ’’اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز بل 2026‘‘فوری نافذ ہوگیا ،   شیری رحمان نے بل کی منظوری کو تاریخی ماحولیاتی کامیابی قرار دیدیا ۔ بل…

ضلع بارکھان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،7 دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان نے ضلع بارکھان کے علاقے نوشام میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے…

ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان کی مؤثر سفارتکاری،یہود و ہنود کا گمراہ کن پروپیگنڈا

اسلام آباد: ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان کی مؤثر سفارتکاری کے باعث یہود و ہنود گمراہ کن پروپیگنڈا مہم میں متحرک ، امریکہ۔ایران تنازع میں پاکستان کی اصولی سفارت کاری نے بھارت۔اسرائیل گٹھ جوڑ کو اضطراب کا شکار کر دیا، مئی 2025 کی…

چین نے پاکستان سے ایران امریکا ثالثی تیز کرنے کی درخواست کردی، آبنائے ہرمز کھلوانے پر زور

چین نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھلوانے کے لیے اپنی ثالثی کی کوششیں مزید تیز کرے۔ چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے پاکستانی ہم…

قرضے، سود ادائیگی اور دفاع پر خرچہ عوامی ترقیاتی منصوبوں سے کہیں زیادہ

اسلام آباد: مالی سال 26-2025 کے پہلے 9 ماہ تک پاکستان میں قرضوں کی ادائیگی اور دفاعی اخراجات ترقیاتی منصوبوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ رہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری مالیاتی رپورٹ کے مطابق حکومت آمدنی اور اخراجات کے اعداد و شمار میں…