ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطے کر کے خطے کی صورتحال اور جنگ بندی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی نے پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار…

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن،22 دہشت گرد ہلاک

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں 22 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر میں مشترکہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ…

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض مکمل طور پر چکا دیا

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض مکمل طور پر چکا دیا۔ اسٹیٹ بینک نے ابوظبی فنڈ کو ایک ارب ڈالر کی آخری ادائیگی بھی کردی۔ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیے، پاکستان یو اے ای کو گزشتہ ہفتے2.45ارب ڈالر ادا…

پاکستان کا بھارت سے سندھ طاس معاہدے کی مکمل بحالی کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نےاقوام متحدہ میں بھارت کے خلاف خط جمع کرا دیا۔ خط میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ بھارت کی کارروائی علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے۔ سیکیورٹی…

مذاکرات کی تاریخ طے ہونے کا انتظار، پاکستان کی کوششیں بدستور جاری

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان متوقع دوسرے دور کے مذاکرات کے حوالے سے آگاہ ایک ذریعے کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے، کیونکہ اب تک کسی تاریخ کی تصدیق ہوئی ہے اور نہ تہران نے کوئی جواب دیا ہے۔  جب یہ…

فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں: فنانشل ٹائمز

کراچی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر  امریکا ایران مذاکرات کو مکمل طور پر ٹوٹنے سے بچانے اور رابطہ کاری کی کوشش کر رہے ہیں۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی میں سفارتی…

وزیراعلیٰ پنجاب نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پورٹل کا افتتاح کر دیا

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پورٹل کا افتتاح کر دیا۔ اس اہم منصوبے کے تحت پنجاب بھر میں بے زمین دیہاتیوں کو تقریباً 160 ارب روپے مالیت کی زرعی اراضی فراہم کی جائے گی، حکومتی حکمتِ عملی کے…

کتاب انسان کی بہترین دوست، ہر دور میں رہنمائی کرتی ہے: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد:  صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کتاب انسان کی بہترین دوست ہے، ہر دور میں رہنمائی میں کرتی ہے، پاکستان میں مطالعہ کے کلچر کو فروغ دینا قومی ترقی کے لیے ضروری ہے۔ عالمی یوم کتاب پر صدر آصف علی زرداری نے…

مذاکرات کا اگلا مرحلہ جمعہ کو ہونے کا امکان، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ۔

اسلام آباد:    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز امریکہ ایران مذاکرات کا امکان ظاہر کر دیا، ااسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز امریکہ ایران مذاکرات کا امکان ظاہر کر دیا، امریکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…

ایرانی سفیر رضا امیری کی وزیر اعظم سے ملاقات، مذاکرات سے متعلق امور پر غور۔

اسلام آباد: پاکستان میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات اور اسلام آباد ٹاکس کے دوسرے دور کے انعقاد کے حوالے سے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال، ایرانی سفیر نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے وزیر…