پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، پاک فوج کی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ
پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی۔ جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق انگور اڈہ میں افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک فوج کی بروقت کارروائی کے باعث…