ٹیکس اور کسٹمز کے 5700 ارب روپے مالیت کے 50 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا

ایف بی آر ذرائع کے مطابق اپیلٹ ٹربیونلز میں سب سے زیادہ 27 ہزار 621 مقدمات اپیلٹ ٹریبونلز میں زیر التوا ہیں، جن کی مجموعی مالیت 3383 ارب روپے بنتی ہے۔ کلکٹر ایڈجوڈیکیشن کے پاس 58 ارب 30 کروڑ کے 2155 کیسز ہیں، جبکہ کلکٹر اپیلز کے پاس 46 ارب…

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گلگت میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے، مسلم لیگ ن بھی آج بڑی ریلی نکالے گی۔ خطے کے 24 حلقوں میں 1368 پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں،24 حلقوں میں 396 امیدوار حصہ لے رہے ہیں، انتخابات میں 266 آزاد…

ماحولیات کا تحفظ آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: سرفراز بگٹی

میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ رواں سال عالمی یومِ ماحولیات کا موضوع بلوچستان جیسے خشک سالی سے متاثرہ صوبے کے لیے خصوصی اہمیت رکھتا ہے، کیونکہ صوبے میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات واضح طور پر محسوس کیے جا رہے ہیں، ماحول دوست پالیسیوں کا فروغ وقت…

آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا، وزارت خزانہ

دستاویز کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کیلئے ڈالر ریٹ 290 روپے کا تخمینہ لگایا تھا، آئندہ مالی سال کیلئے ڈالر ریٹ کو رواں مالی سال کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے، تاہم نظرثانی کرنے کے بعد رواں مالی سال کیلئے حقیقی ریٹ 280 روپے فی ڈالر مقرر…

امریکا کیوبا کے خلاف “جعلی دہشت گردی الزامات” گھڑ رہاہے، چین

چین نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ کیوبا کے خلاف دہائیوں پرانی ناکہ بندی اور پابندیوں کو جواز دینے کے لیے “جعلی دہشت گردی کے الزامات” گھڑ رہا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ واشنگٹن کیوبا کے خلاف اپنی معاشی ناکہ…

وائٹ ہاؤس میں بڑی تبدیلی، قومی سلامتی کونسل کے یورپ امور کے سربراہ کی برطرفی

وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کونسل (NSC) کے یورپ امور کے سربراہ چارلس میک لافلن کی روانگی متوقع ہے، جو امریکی انتظامیہ میں ایک وسیع تر داخلی تنظیم نو کا حصہ قرار دی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ تبدیلی ایسے وقت میں سامنے آ…

امریکہ ایران سے افزودہ یورینیم حاصل کرنے کے لیے کسی باضابطہ معاہدے کا محتاج نہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران سے افزودہ یورینیم حاصل کرنے کے لیے کسی باضابطہ معاہدے کا محتاج نہیں ہے اور واشنگٹن کے پاس اس حوالے سے مختلف آپشنز موجود ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران سے متعلق…

سعودی عرب میں آثارِ قدیمہ کی بڑی دریافت، بنو امیہ و بنو عباس دور کے نادر آثار برآمد

سعودی اور برطانوی ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے مکہ مکرمہ کے شمال مغرب میں واقع تاریخی مقام الجحفہ میں 1700 سے زائد نادر تاریخی نوادرات دریافت کیے ہیں، جن کا تعلق بنو امیہ اور بنو عباس کے ادوار سے بتایا جا رہا ہے۔ یہ اہم دریافت سعودی ہیریٹیج…

ورلڈ کپ وارم اپ: عراق نے اسپین کو حیران کر دیا، میچ 1-1 سے برابر

فیفا ورلڈکپ 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک اہم وارم اپ میچ میں سپین اور عراق کی ٹیمیں 1-1 گول سے برابر رہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ سخت اور سنسنی خیز رہا، جہاں عراقی ٹیم نے مضبوط دفاعی کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان اسپین…

پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، کارروائی دہشت گردوں کی موجودگی کی…