گلگت بلتستان انتخابات میں کامیاب 4 آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب 4 آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔
آزاد اراکین نے وفاقی وزیرعلیم خان سے ملاقات کےموقع پرشمولیت کا اعلان کیا۔ آئی پی پی میں جی بی اے 15 دیامر سے محمد دلپذیر، جی بی اے 21 غذر 3 سے…