امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط کی تقریب جنیوا سے وسطی سوئٹزرلینڈ منتقل کر دی گئی

سوئٹزرلینڈ کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے پر دستخط کی تقریب جمعہ کے روز وسطی سوئٹزرلینڈ میں واقع ’برگن اسٹاک ریزورٹ ‘میں منعقد ہوگی، جو جھیل لوسرن کے کنارے ایک محفوظ اور نسبتاً الگ تھلگ مقام پر…

وزیراعظم کا محرم الحرام کے آغاز پر خصوصی پیغام

وزیراعظم شہبازشریف نے محرم الحرام کے آغاز پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام اہلیان وطن اور مسلم امہ کو نئے اسلامی سال 1448 ہجری کے آغاز پر مبارک ہو،اللہ تعالی کے حضور دعا گو ہیں کہ یہ نیا سال امن وخوشحالی کی نوید لے کر آئے۔ وزیراعظم نے…

ایران نے امریکا سے بات چیت میں لبنان سے اسرائیلی فوجی انخلا کا مطالبہ کرنے کی یقین دہانی کرائی: حزب…

حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ جاری جوہری مذاکرات کے اگلے مرحلے میں لبنان سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ شامل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ رائٹرز کو دیے گئے بیان میں Hezbollah کے میڈیا تعلقات کے دفتر نے کہا کہ…

چین نے شی جیان-31 سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

چین نے اپنے خلائی پروگرام میں ایک اور اہم پیش رفت کرتے ہوئے شی جیان-31 (Shijian-31) سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ چینی خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق سیٹلائٹ کو Long March 3B راکٹ کے ذریعے جنوب مغربی چین کے صوبہ…

اسحاق ڈار کا چینی وزیر خارجہ سے رابطہ، ایران امریکہ کے درمیان امن معاہدے کا خیر مقدم کیا

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران دونوں رہنماؤں نے ایران اور امریکاکے درمیان طے پانے والی مفاہمت کا خیرمقدم  کیا جبکہ اتفاق رائے خطے میں پائیدار امن واستحکام کو فروغ دینے کی جانب ایک…

تیزاب گردی پر خلیل الرحمان قمر کے ریمارکس متنازع، رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے بیان کو غیر ذمہ…

لاہور: پنجاب اسمبلی کی رکن اور خواتین تحفظ اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کے تیزاب گردی سے متعلق حالیہ ریمارکس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کی کوششوں کو…

خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے لیے دو الگ بجٹ تیار کر لیے

خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے لیے دو الگ بجٹ تیار کر لیے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پہلا بجٹ ہنگامی بنیادوں پر تیار کیا گیا ہے جس کا حجم 385 ارب روپے سے زائد ہے جبکہ دوسرے مکمل سالانہ بجٹ کی کل مالیت 2 ہزار 275 ارب روپے رکھی گئی ہے۔…

پاکستان میں آبادی اور ترقیاتی ایجنڈے کے فروغ کے لیے حکومتی اقدامات قابلِ تحسین ہیں، یو این ایف پی اے

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے آبادی (UNFPA ) نے پاکستان میں آبادی اور ترقیاتی ایجنڈے کو مضبوط بنانے کے لیے حکومت کے حالیہ اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں عوام، خصوصاً خواتین اور نوجوانوں کی صحت، حقوق اور فلاح و بہبود کے لیے اہم قرار دیا ہے۔…

وفاقی ترقیاتی فنڈز کے استعمال کی تفصیلات سامنے آ گئیں

وفاقی ترقیاتی فنڈز کے استعمال کی تفصیلات سامنے آ گئیں، رواں مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں پر مقررہ فنڈز کا صرف 63 فیصد خرچ کیا جا سکا ہے۔ دستاویز کے مطابق ایک ہزار ارب روپے کا وفاقی پی ایس ڈی پی 837 ارب روپے تک محدود کیا گیا تھا، تاہم…

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کی کیٹیگریز خفیہ رکھنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے فریم ورک کے تحت کھلاڑیوں کی کیٹیگریز اور ان کی تقسیم کی تفصیلات عوامی سطح پر جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ نے طے کیا ہے کہ کس کھلاڑی کو کون سی کیٹیگری یا ٹریک دیا…