جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر جمعیت اہلحدیث کا ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد: جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی سرگرمیوں پر ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ریاست، افواج پاکستان اور قومی اداروں کے خلاف تشدد اور اسلحہ برداری کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔…

سلامتی کونسل اجلاس، پاکستان نے مشرق وسطیٰ کشیدگی کے فوری سفارتی حل کا مطالبہ کر دیا

نیویارک: اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں عدم پھیلاؤ سے متعلق اجلاس کے دوران پاکستان نے ایک بار پھر عالمی امن، علاقائی استحکام اور تنازعات کے پرامن حل کے لیے اپنے مضبوط اور مستقل مؤقف کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم…

گلگت بلتستان میں حکومت سازی، پیپلزپارٹی کے امکانات روشن

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے عمل نے اہم موڑ اختیار کر لیا ہے جہاں وفاقی حکومت کی بڑی جماعتوں کے درمیان ابتدائی سیاسی ہم آہنگی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے…

امریکا اور ایران کشیدگی کے باعث سونے اور چاندی کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ فوجی کارروائیوں اور غیر یقینی صورتحال کے بعد گولڈ مارکیٹس میں میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 150 ڈالر سے زائد کمی کے بعد تقریباً 4,185 ڈالر تک آ گئی، جبکہ چاندی…

امریکی حملوں کے بعد ایران کی سخت وارننگ، عباس عراقچی نے جوابی کارروائی کا عندیہ دے دیا

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے رات گئے ایران کے خلاف امریکی حملوں کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران اپنی سلامتی کے خلاف کسی بھی حملے یا دھمکی کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اگر امریکہ…

امریکی حملوں کے بعد ہرمزگان اور جزیرہ قشم میں دھماکے، ایرانی میڈیا کی تصدیق

ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان اور آبنائے ہرمز کے قریب واقع علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس سے خطے میں جاری کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز کے مطابق ہرمزگان کے مشرقی علاقوں میں متعدد دھماکوں…

اپاچی ہیلی کاپٹر واقعے کے بعد امریکا کے ایران پر نئے حملے، خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی

امریکا نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر گرائے جانے کے واقعے کے بعد ایران کے خلاف نئے فوجی حملے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM)…

امریکی ایوان میں 70 ارب ڈالر کا امیگریشن انفورسمنٹ بل پیش، ٹرمپ کی حمایت

امریکا میں امیگریشن پالیسی اور بارڈر سیکیورٹی کے لیے ایک بڑے مالیاتی بل پر قانون سازی کا عمل آگے بڑھ گیا ہے، جہاں امریکی ایوانِ نمائندگان نے 70 ارب ڈالر کے امیگریشن انفورسمنٹ بل پر بحث شروع کرنے کے لیے پارٹی لائنز پر ووٹ دیا۔ یہ پیش رفت اس…

فیفا ورلڈ کپ 2026: ایران نے امریکہ میں سیاسی اشتعال اور غیر مجاز جھنڈوں پر میچ معطل کرنے کی دھمکی دے…

ایران کے وزیر کھیل و نوجوانان احمد دونیمالی نے خبردار کیا ہے کہ اگر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران ایرانی میچز میں سیاسی علامات یا غیر مجاز جھنڈے آویزاں کیے گئے تو ایران کی ٹیم میچ روکنے کا حق استعمال کر سکتی ہے۔ تہران میں صحافیوں سے گفتگو…

آبنائے ہرمز کے قریب گرنے والا اپاجی ہیلی کاپٹر ایران نے تباہ کیا،اسکا جواب ضرور دیں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز کے قریب ایک امریکی اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے، اور اس واقعے کے بعد امریکہ کو جواب دینے کی ضرورت ہے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ انہیں امریکی فوج کی…