حکومت کا کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
حکومت نے کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کاروبار کی بندش کے اوقات سمیت دیگر اقدامات کی مدت میں 30 جون تک توسیع کی سفارش کی ہے۔
اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کفایت شعاری…