ترکی اور سعودی عرب کے درمیان ویزا نرمی کا امکان، سفارتی تعلقات میں نئی پیش رفت
ترکی اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بہتری کے تسلسل میں دونوں ممالک کچھ شہریوں کے لیے ویزا شرائط ختم کرنے کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ معاہدہ بدھ کو انقرہ میں ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران…