الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرز کی خریداری پر فیز ٹو سبسڈی اسکیم کی تفصیلات منظر عام پر
الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرزکی خریداری پرفیزٹوسبسڈی اسکیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں۔
دستاویز کے مطابق اسکیم کا مقصد مہنگے تیل کی بچت،ماحول بچانا اور مقامی صنعت کو فروغ دینا ہے،پہلے مرحلے میں41 ہزار گاڑیوں کی فراہمی کا ہدف تھا،2 لاکھ…