حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کر دی

اسلام آباد: حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کر دی۔ سینیٹ میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کمیٹی بنانے کی کوئی گنجائش نہیں، قانون میں اجازت نہیں ہے کہ ان ملاقاتوں کو سیاسی مقاصد کے لیے…

گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو پنجاب کی طرز پر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی تجویز پیش کردی۔ جمعہ کو  گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے  وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں گورنر نے…

سندھ حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا ، نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت لگایا گیا لاک ڈاؤن ختم کردیا۔ کراچی میں مارکیٹوں، دکانوں، شاپنگ سینٹرز ، ہوٹل، ریسٹورنٹس پر وقت سے متعلق عائد پابندی ختم ہوگئی۔ سندھ حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت گزشتہ ماہ جاری نوٹیفیکشن ختم…

جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگا دی

جیکب آباد میں پسند کی شادی پر پورے گاؤں کو سزا دے دی گئی، مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو آگ لگادی۔ جیکب آباد کے گوٹھ محمد صدیق آرائیں میں 5مئی کو پیش آنے والاہولناک واقعہ، جس میں مسلح افراد نے درجنوں گھروں کو جلا کر راکھ کر دیا ،ملزمان جدید…

پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہو رہا ہے : را کے سابق سربراہ کا اعتراف

بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نےاعتراف کیا ہے کہ  پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہورہا ہے۔ را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کو تنہائی میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل 5،5 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 7 روز کے لیے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کے بعد…

دورۂ چین کے اختتام پر امریکی وفد نے چینی حکام کی دی گئی اشیا ایئرپورٹ پر تلف کردیں

بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورۂ چین کے اختتام پر امریکی وفد کی جانب سے غیر معمولی حفاظتی اقدامات سامنے آئے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس اور وفد کے ہمراہ موجود صحافیوں کے مطابق امریکی عملے نے چین سے روانگی سے قبل چینی حکام کی جانب سے…

بھارت میں منعقدہ برکس اجلاس مشترکہ اعلامیے کے بغیر ختم، ایران جنگ پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے

نئی دہلی - برکس ممالک کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس کسی مشترکہ اعلامیے کے بغیر ختم ہوگیا، جس سے ایران میں جاری جنگ اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر رکن ممالک کے درمیان اختلافات واضح ہوگئے۔ اجلاس کے اختتام پر میزبان ملک بھارت کو صرف چیئرمین…

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 45 روز کی توسیع کا فیصلہ

واشنگٹن میں ہونے والے اہم سفارتی مذاکرات کے بعد اسرائیل اور لبنان نے جنگ بندی کے موجودہ معاہدے میں 45 روز کی توسیع پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں کشیدگی کے دوبارہ بڑھنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے تھے۔…

پاکستان ویمنز ٹیم کا زمبابوے کے خلاف شاندار کلین سوئپ، 133 رنز سے بڑی فتح

کراچی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے زمبابوے ویمنز ٹیم کو 133 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں…