انمول عرف پنکی سمیت دیگر دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ

منشیات کے مقدمات میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو سخت سیکیورٹی میں سٹی کورٹ کراچی میں پیش کیا گیا جہاں پیشی کے دوران شور شرابا، نعرے بازی اور ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ سماعت کےدوران ملزمہ انمول عرف پنکی نےعدالت میں چیخ و…

پرامن سماجی ماحول کی تشکیل قومی وراثت اور آئینی ذمہ داری ہے ، شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف کا پُرامن باہمی طرز زندگی کےعالمی دن پر پیغام میں کہاکہ یہ دن پُرامن ،ہم آہنگ اورمتحدمعاشرے کی اہمیت اجاگرکرتا ہے،پرامن سماجی ماحول کی تشکیل قومی وراثت اور آئینی ذمہ داری ہے۔ خصوصی پیغام میں شہبازشریف کاکہناتھا بابائےقوم…

بچے کو بچاتے ہوئے شہری کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت، کے الیکٹرک غفلت کا مرتکب قرار

بچے کو بچاتے ہوئے شہری کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت، عدالت نے کے الیکٹرک کو غفلت کا مرتکب قرار دے دیا۔ کراچی میں بارش کے دوران بچے کو بچاتے ہوئے شہری کے کرنٹ لگنے سے ہلاکت کے کیس میں سٹی کورٹ نے کے الیکٹرک کو غفلت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ایک کروڑ…

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ

نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ کیاگیا ہے،اس اقدام سے جی ڈی پی کے اعشاریہ ایک پانچ  فیصد کے برابر اضافی آمدن متوقع ہے۔ مالی سال  2026-27 کےبجٹ کی تیاریاں جاری ہیں،انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس کےشعبوں میں…

قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا

بجلی کی پیداوارمیں استحکام اورپاور سیکٹر کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے،قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہازپاکستان پہنچ گیا۔ پورٹ قاسم حکام کےمطابق مہزم نامی بحری جہاز راس لفان پورٹ سے 56 ہزار 573 میٹرک ٹن ایل این جی لیکر کراچی پہنچا،شپنگ…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں بھی تبدیلی کر دی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں بھی تبدیلی کر دی۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کےمطابق پیٹرول پر لیوی میں کمی جبکہ ڈیزل پر اضافہ کردیا گیا،پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 9 روپے 24 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی،پیٹرول پر لیوی 117 روپے 41 پیسے سے…

حکومت نے آئی ایم ایف کو سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی یقین دہانی کرادی

حکومت کی آئی ایم ایف کو سرکاری اداروں کی نجکاری تیز کرنے کی یقین دہانی، 2027 سے بجلی کمپنیوں کی فروخت شروع ہوگی۔ حکومت نےآئی ایم ایف کوسرکاری اداروں کی نجکاری کاعمل تیزکرنےکی یقین دہانی کرادی ہےجبکہ خصوصی اقتصادی زونزکی ٹیکس مراعات 2035 تک…

Waqar Ahmed نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔

پاکستان کے ابھرتے ہوئے ٹریل رننگ اسٹار، جو ضلع Chitral سے تعلق رکھتے ہیں، نے Seychelles Nature Trail Run 2026 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مسلسل دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس سے قبل بھی انہوں نے 2025 میں یہی مقابلہ جیتا…

ناسا اور سپیس ایکس کا نیا سپلائی مشن کامیابی سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ

ناسا اور سپیس ایکس نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے نیا تجارتی سپلائی مشن کامیابی سے روانہ کر دیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق سپیس ایکس کا Dragon spacecraft تقریباً 6 ہزار 500 پاؤنڈ سامان لے کر امریکی ریاست Florida کے کیپ…

داعش کا دوسرا بڑا کمانڈر امریکی و نائیجیرین کارروائی میں ہلاک، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر Donald Trump نے دعویٰ کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم Islamic State کے عالمی سطح پر دوسرے بڑے کمانڈر ابو بلال المنوکی کو امریکی اور نائیجیرین فورسز کی مشترکہ کارروائی میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ ابو بلال…