مریم نواز کا شدید گرمی میں عوام کیلئے ٹھنڈے پانی کا اہتمام کرنے کا حکم

اپنے بیان میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے انتظامیہ کو ہر شہر کے چوک چوراہوں میں سائے/ شیڈ کا اہتمام کرنے کی ہدایت بھی کر دی، ہر ویگن سٹینڈ، بس ٹرمینلز اور ریلوے سٹیشن پر مسافروں کیلئے ٹھنڈا پانی، پنکھے اور کولر نصب کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔…

ہڑتال اور مس کنڈکٹ، محکمہ صحت بلوچستان نے 23 ڈاکٹروں کو معطل کردیا

کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے 23 ڈاکٹروں کو معطل کردیا۔  محکمہ صحت بلوچستان نے مس کنڈکٹ اور ہڑتال میں حصہ لینے پر  ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 23 ڈاکٹروں کو معطل کردیا جبکہ 25 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ محکمہ…

ایرانی قیادت نے حملے روکنے کی درخواست کی، ٹرمپ کا دعویٰ؛ ایران نے بیان کو جھوٹ قرار دے دیا

واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری فضائی حملے جلد روک دیے جائیں گے اور ایرانی قیادت نے ان سے براہ راست رابطہ کرکے بمباری بند کرنے کی درخواست کی ہے۔ تاہم ایرانی حکام نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا…

ایران نے آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کردیا، تمام جہازوں کی آمد و رفت روک دی گئی

ایران نے امریکی حملوں اور حالیہ فوجی جھڑپوں کے بعد آبنائے ہرمز سے تمام بحری آمد و رفت معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی فوجی حکام نے خبردار کیا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ تہران: ایران نے امریکہ کے…

امریکہ نے چینی جاسوسی نیٹ ورک کا الزام عائد کرتے ہوئے 13 ویب ڈومینز ضبط کر لیے

امریکی محکمہ انصاف نے چینی انٹیلی جنس سے مبینہ طور پر منسلک 13 ویب ڈومینز ضبط کر لیے۔ حکام کے مطابق جعلی مشاورتی کمپنیوں کے ذریعے سابق اور موجودہ امریکی سرکاری اہلکاروں سے حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔ واشنگٹن: امریکی محکمہ…

ٹرمپ کی وارننگ کے بعد ایران میں امریکی فضائی کارروائیاں دوبارہ شروع، مذاکراتی عمل غیر یقینی کا شکار

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی افواج نے ایران میں متعدد اہداف کے خلاف نئی فوجی کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے خطے میں صورتحال مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ…

اسرائیلی عرب سیاسی جماعتوں کی مشترکہ انتخابی فہرست بحال، عرب ووٹ مزید مؤثر ہونے کا امکان

اسرائیل کی سیاست میں آئندہ کنیست (پارلیمنٹ) کے انتخابات سے قبل ایک اہم اور غیر معمولی سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عرب اسرائیلیوں کی نمائندگی کرنے والی چار بڑی جماعتوں میں سے تین نے مشترکہ انتخابی اتحاد کے تحت انتخابات میں حصہ لینے کا…

پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان نے بین الاقوامی فٹبال میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں منعقدہ ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں قومی ٹیم نے افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ کسی اسٹینڈ الون…

سینٹ کام نے خلیجِ عمان میں آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی، بھارت کا شدید احتجاج

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کے انجن روم کو نشانہ بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی امریکی ہدایات پر مبینہ عدم تعمیل کے بعد کی گئی۔ سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 9 جون کی شب امریکی افواج…

آج سے 15 جون تک گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، سیلابی صورتحال کا خدشہ

­ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آج سے 15 جون تک بالائی علاقوں میں سیلابی صورتحال کےخدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، بارشوں کے…