Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خصوصی ایپ “محفوظ محرم” تیار کرلی گئی
اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خصوصی ایپ "محفوظ محرم" تیار،ایپ کے ذریعے شہری کسی مشتبہ شخص،مشکوک سرگرمی یا نامکمل حفاظتی انتظامات کی اطلاع دےسکیں گے۔
اسلام آبادمیں محرم الحرام کےدوران سیکیورٹی ودیگرانتظامات سےمتعلق جائزہ اجلاس کی صدارت…
امریکا اور ایران نے جنگ ختم کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت کے متن پر دستخط کردیے، معاہدہ نافذ العمل…
امریکہ اور ایران نے کئی دہائیوں پر محیط کشیدگی کم کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےفرانس کےوارسائی محل میں صدرمیکرون کی موجودگی میں دستخط کیے، کہایہ اتنا آسان نہیں تھا،ایرانی صدر…
مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط ہو گئے، امریکا ایران معاہدہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، وزیراعظم…
وزیراعظم شہبازشریف نے اپنےبیان میں کہا کہ مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط ہوگئے، امریکا ایران معاہدہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
وزیراعظم شہبازشریف نےکہااس مفاہمتی یادداشت پر دونوں ممالک کےصدور نےدستخط کیے ہیں،معاہدے پردستخط دونوں فریق…
صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زور
خشک سالی اور صحرائی پھیلاؤ کے عالمی دن پر صدر مملکت اور وزیراعظم نے قدرتی وسائل کے تحفظ اور چراگاہوں کی بحالی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے موسمیاتی تبدیلی اور خشک سالی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔
خشک سالی کے عالمی…
محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نئے ہجری سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ دعا ہے کہ نیا اسلامی سال امن و سلامتی اور سکون کا پیغام لائے، نیا ہجری سال امت مسلمہ کے لئے وحدت و اتحاد کا پیغامبر ہو اور پاکستان کے لئے امن و ترقی کا سال…
بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے ۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں دو رکنی حکومتی وفد نے بلاول بھٹو زرداری سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی جہاں نائب وزیراعظم…
برطانیوی نائب وزیر خارجہ کی محسن نقوی سے ملاقات، پاکستان کے امن کردار اور ایران امریکا مفاہمت میں…
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ Hamish Falconer نے وفاقی وزیر داخلہ Mohsin Naqvi سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک نے مختلف شعبوں…
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں حملے بند نہ کیے تو اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا: ایرانی فوج
ایرانی فوجی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 2 روز کے دوران اسرائیلی افواج نے مبینہ طور پر جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی 84 بار خلاف ورزی کی ہے اور عام شہریوں کو شہید کیا گیا جو خطے میں کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔…
فیفا ورلڈ کپ،دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کا فاتحانہ آغاز، میسی کی تاریخی ہیٹرک
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے اپنے پہلے میچ میں الجزائر کو 0-3 سے شکست دے کر شاندار آغاز کیا۔
میچ کے ہیرو لیونل میسی رہےجنہوں نےہیٹرک اسکور کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی پہلی ہیٹرک اپنے نام کر لی، ارجنٹینا نے الجزائر کو0-3 سے شکست…
امریکا نے ایران معاہدے کا مسودہ دیکھنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی
قریب ترین اتحادی کے ہاتھوں اسرائیل کی ایک بار پھر بدترین سبکی ہوئی ہے۔ امریکا نے ایران معاہدے کا مسودہ دیکھنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی۔
امریکی میڈیا کے مطابق صیہونی ریاست نے امریکا سے ایران کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کا متن دیکھنے…