فیفا ورلڈکپ میں ایران نے اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف دو گول سے برابر کردیا
فیفا ورلڈکپ میں ایران نے اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ کیخلاف دو گول سے برابر کردیا ۔
امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ایران کی جانب سے رامین اورمحمد محیبی نےگول اسکور کیے، نیوزی لینڈ کی جانب سے ایلیجا جسٹ نے دو بار گیندجال میں پہنچائی،فٹبال ورلڈکپ…