امریکی صدر نے پاکستان کی تجویز قبول کر لی، ایران پر بڑے حملے کی ڈیڈ لائن میں 2 ہفتے کی توسیع کر دی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے ایران پر بڑے حملے کی ڈیڈ لائن میں 2 ہفتے کی توسیع کر دی۔
سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کہ ایران کے خلاف ممکنہ فوجی…