مستونگ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 6 زخمی
مستونگ کے علاقے دشت میں مشترکا آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حکام کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا، جس میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی…