وادی کالاش یونیسکو کے ثقافتی ورثوں کی ابتدائی فہرست میں شامل
چترال: خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے ہندو کش پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع الگ تھلگ ثقافت رکھنے والے کالاش کی تین وادیوں کو اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے ثقافتی ورثوں کی ابتدائی لسٹ میں شامل کر دیا ہے، جو محکمہ آثارِ قدیمہ کے مطابق ایک…