مولانا عبدالواسع کا مدارس رجسٹریشن کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان
جمعیت علمائےاسلام (ف) کےصوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے مدارس رجسٹریشن کےخلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ۔ان کاکہناتھامدارس کی رجسٹریشن کےخلاف نہیں مناسب اور متفقہ طریقہ کارچاہتے ہیں۔
کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےمولانا…