پی ایس ایل 11 ایوارڈز: ایرون ہارڈی فائنل کے بہترین کھلاڑی، بابر اعظم ٹاپ بیٹر قرار
Pakistan Super League سیزن 11 کے فائنل اور مجموعی ٹورنامنٹ کے ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا، جہاں نمایاں کھلاڑیوں نے اپنی کارکردگی کے بل بوتے پر اعزازات سمیٹے۔
فائنل میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز Aaron Hardie کو دیا گیا، جنہوں نے شاندار آل…