میٹ گالا 2026 میں ایشا امبانی کی سونے کی ساڑھی مرکزِ نگاہ بن گئی

میٹ گالا 2026 میں اس بار بھارتی ثقافت، فن اور روایتی ہنرمندی نے غیرمعمولی انداز میں عالمی توجہ حاصل کی، جہاں ایشا امبانی کی سونے کے تاروں سے تیار کردہ خصوصی ساڑھی تقریب کی نمایاں ترین جھلکیوں میں شامل رہی۔ میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں…

شدید گرمی کے باعث سندھ پنک گیمز ملتوی

سندھ پنک گیمز 2026 کو شدید گرمی کے باعث اعلان کے صرف ایک روز بعد ہی ملتوی کر دیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے یہ گیمز 8 سے 10 مئی تک شہید بینظیر آباد میں منعقد کرانے کا اعلان کیا گیا تھا، جبکہ تقریبِ افتتاح میں آصفہ بھٹو زرداری کی بطور…

جنت مرزا کو فلم میں کاسٹ کرنا تباہی ثابت ہوا، سید نور

معروف پاکستانی فلم ساز سید نور نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنا اُن کے لیے “تباہی” ثابت ہوا۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سید نور نے اپنی فلم تیرے باجرے دی راکھی کی باکس آفس پر ناکامی کے حوالے سے…

لاہور میں دو روزہ کتھک فیسٹیول کا آغاز، کلاسیکی رقص کو نئی نسل سے جوڑنے کی کوشش

لاہور کتھک فیسٹیول 2026 کا آغاز آج 7 مئی بروز جمعرات سے لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں ہو رہا ہے۔ دو روزہ فیسٹیول شہر لاہور میں کلاسیکل رقص کی روایت کو جدید انداز میں پیش کرنے کا اہم ثقافتی اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ فیسٹیول کا انعقاد کتھک سے…

بجلی پر سبسڈی سہولت ختم کرنے کی تیاریاں، کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بلوں میں اضافے کا…

حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی پر ان ٹارگٹڈ سبسڈیز ختم کرنے کی یقین دہانی کرادی، کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بلوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق تمام صارفین سے بجلی کی قیمت پوری…

نجی اسپتال میں بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، واپس اڈیالہ جیل منتقل

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی آنکھوں کانجی اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا جس کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا۔ بشریٰ بی بی کو طبی معائنےکے بعد…

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، کسی بھی جارحیت کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت سےدیا جائے گا: مسلح افواج

معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج نے اس عزم کا اظہار کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت یا دشمن کے عزائم کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت، درستگی اور عزم کے ساتھ دیا جائے گا، معرکۂ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت، تیاری اور فیصلہ…

ڈی جی ایف آئی اے کا بڑا فیصلہ ، ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم

ایف آئی اے میں تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا حکم دے دیا گیا،  سائلین کسی بھی محکمے یا فرد کے خلاف درخواست ون ونڈو پرجمع کراکے ٹریک کرسکیں گے۔ ڈی جی ایف آئی اے کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے،  ایف آئی اے میں درخواست دائر ہونےسے تفتیش میں…

پشاور میں غیر رجسٹرڈ اور ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس ون پشاور نے غیر رجسٹرڈ اور ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ای ٹی او ون کے مطابق شہری اپنی غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی فوری رجسٹریشن مکمل کریں جبکہ واجب الادا ٹوکن…

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آبادمیں اختتام پذیر

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گئی ہے ، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کی صدارت کی، کانفرنس میں پرنسپل اسٹاف آفیسرز اور فیلڈ کمانڈرز نے شرکت کی۔ آئی…