1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا معاملہ، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں…
پاکستان کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کے معاملے پر آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا، جس میں پاکستان کے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت تیسرے اقتصادی…