پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے نے آج سے 12 مئی تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج شام سے 12 مئی تک پنجاب کےبیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے، لاہور،راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال،…