آئی ایم ایف نے گیس کے گردشی قرضے کو توانائی شعبے پر بڑا دباؤ قرار دے دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان میں گیس سیکٹر کے بڑھتےگردشی قرضے کو توانائی شعبے پر بڑا دباؤ قرار دیتے ہوئے حکومت سے مزید وضاحت طلب کر لی۔ ذرائع وزارتِ پیٹرولیم کے مطابق حکومت نےگیس سیکٹر کےگردشی قرض کے خاتمے کیلئے منیجمنٹ پلان آئی ایم ایف کو پیش…

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، پاکستان نے جون کیلئے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر محفوظ کر لیے ہیں۔ وزارتِ پیٹرولیم حکام کےمطابق جون کیلئے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کیا گیا ہے، جبکہ 201 میٹرک ٹن ڈیزل کا بھی بندوبست…

وفاقی بجٹ 2026-27 ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار

اسلام آباد: پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 کو ماہرین نے ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اب وقت آ گیاہے کہ حکومت روایتی ٹیکسوں اور عارضی مالی اقدامات سے آگے بڑھ کر طویل المدتی معاشی اصلاحات متعارف کرائے۔ رپورٹ کے…

کویت میں دوہری شہریت رکھنے پر 31 افراد کی شہریت منسوخ

کویت میں سپریم کمیٹی برائے شہریت امور نے 31 افراد کی کویتی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ کارروائی دوہری شہریت رکھنے کے الزام میں کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی نے یہ اقدام کویتی قانونِ شہریت کی دفعہ 11 کے تحت…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں…

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس 2 روز کیلئے منسوخ

کوئٹہ:  کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس 2 روز کیلئے منسوخ کر دی گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور کے لئے جعفر ایکسپریس 18 اور 19 مئی کو روانہ نہیں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور سے آنے والی ٹرین جیکب آباد سے واپس کر…

کراچی حب ریور روڈ سے کالعدم تنظیم سندھو دیش ریپبلکن آرمی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

کراچی :  کالعدم تنظیم سندھو دیش ریپبلکن آرمی سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشتگرد عبدالجبار سرکی ولد غلام رسول کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز (سندھ) اور سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ…

پاکستان کی درخواست پر ’پروجیکٹ فریڈم‘ روکا گیا، مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio نے کہا ہے کہ امریکا نے “پروجیکٹ فریڈم” پاکستان کی درخواست پر روک دیا تھا تاکہ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے اور سفارتی عمل کو موقع دیا جا سکے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مارکو روبیو نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے…

واٹس ایپ کا میسج غائب ہونے سے متعلق فیچر پر کام جاری

نیو یارک:  انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے موجود ڈِس اپیئرنگ فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہی ہے۔ طے شدہ وقت کے بعد خود بخود غائب ہو جانے والے فیچر میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ اس کا ٹائمر آپ کے میسج  سینڈ  کرتے ہی شروع…

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پرامید ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور مستقل امن کے حوالے سے پرامید ہیں۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ یہ ہماری تاریخ کے…