گندم کی ترسیل اور سی این جی بندش، خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر آگئے
صوبے میں سی این جی بندش کے معاملے پر خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر آگئے۔
پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر کے ہمرا پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے ساتھ مسلسل زیادتی ہورہی ہے،…