آبنائے ہرمز کےمتعلق فیصلے ایران اور عمان کریں گے، اسماعیل بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان Esmail Baghaei نے کہا ہے کہ اس وقت ایران کی بنیادی توجہ جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہے، جبکہ ایرانی جوہری پروگرام پر کسی قسم کے مذاکرات نہیں کیے جا رہے۔
ایرانی میڈیا کو دیے گئے اپنے بیان میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ…